Wednesday, September 5, 2012

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بتایا ک فرشتہ ریشم کے کپڑے میں لپیٹ کر تمہاری تصویر لاتا رہا


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بتایا کہ :
تین راتوں تک تم مجھے خواب میں دکھائی گئیں ، فرشتہ ریشم کے کپڑے میں لپیٹ کر تمہاری تصویر لاتا رہا اور اس نے مجھے بتایا کہ یہ آپ کی بیوی ہے۔ پھر جب میں نے تمہارے چہرے سے نقاب اٹھایا تو وہ تم تھیں۔ پس میں نے سوچا اگر یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تو وہ تمہیں مجھ سے ملا دے گا۔
صحیح بخاری ، کتاب المناقب :

No comments:

Post a Comment